-->
امریکی انتخابات: شہری اور دیہی ووٹرز کی سوچ میں فرق کیوں؟

امریکی انتخابات: شہری اور دیہی ووٹرز کی سوچ میں فرق کیوں؟

امریکہ کی انتخابی سیاست میں شہری اور دیہی ووٹرز کے درمیان تقسیم واضح ہے۔ شہروں میں رہنے والے زیادہ تر ڈیموکریٹس کے حامی رہے ہیں جب کہ دیہی علاقوں کے شہری ری پبلکنز جماعت کو سپورٹ کرتے نظر آئے ہیں۔ لیکن سن 2000 کے بعد سے یہ فرق بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ اس رجحان کے پیچھے وجہ کیا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ezDnmKJ

Related Posts

0 Response to "امریکی انتخابات: شہری اور دیہی ووٹرز کی سوچ میں فرق کیوں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3