
اے آئی پیرس سربراہی اجلاس: معیارات کی تشکیل پر مغرب اور چین کے نقطہ نظر میں کیا فرق ہے؟
آرٹیفیشل انٹیلی جینس پر یہ سربراہی اجلاس تین پہلوؤں کو اجاگر کرتا ہے جن میں یورپ کا اس شعبے کے قواعد اور سرمایہ کاری پر توجہ مرکوز کرنا، چین کا اے آئی کی ریاستی حمایت یافتہ بڑی ٹیک کمپنیوں کے ذریعے رسائی بڑھانا اور امریکہ کا دوسروں کو فیصلے کرنے کی اجازت دینے کے نظریے کو فروغ دینے کا پہلو شامل ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/nAtbefG
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/nAtbefG
0 Response to "اے آئی پیرس سربراہی اجلاس: معیارات کی تشکیل پر مغرب اور چین کے نقطہ نظر میں کیا فرق ہے؟"
Post a Comment