
ایک ’سینٹ‘ ڈھالنے کی قیمت پونے چار سینٹ! اب یہ سکے نہ بنائے جائیں: صدر ٹرمپ
امریکی ٹکسال نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ 2024 کے مالی سال کے دوران جو 30 ستمبر کو ختم ہوا تھا، ایک سینٹ کے تین ارب 20 کروڑ سکے ڈھالنے پر 8 کروڑ 53 لاکھ ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا تھا۔ تفصل کے مطابق ایک سینٹ کا سکہ ڈھالنے پر لگ بھگ پونے چار سینٹ خرچ ہوئے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/KENa12G
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/KENa12G
0 Response to "ایک ’سینٹ‘ ڈھالنے کی قیمت پونے چار سینٹ! اب یہ سکے نہ بنائے جائیں: صدر ٹرمپ"
Post a Comment