-->
امریکی انتخابات: ووٹ ڈالنے والوں میں جین زی نمایاں

امریکی انتخابات: ووٹ ڈالنے والوں میں جین زی نمایاں

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں اس بار ووٹ ڈالنے والوں میں جین زی سے تعلق رکھنے والے ووٹرز کی نمایاں تعداد ہے۔ ان ووٹرز کی عمریں 18 سے 27 سال کے درمیان ہیں۔ ووٹ دینے کا طریقہ سیکھنے سے لے کر گھر گھر جا کر اپنے امیدوار کی مہم چلانے تک کئی نوجوان اس اہم ذمے داری کو انجام دینے کے لیے پرجوش ہیں۔ مزید بتا رہی ہیں لورل بومین۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/aPXT6yV

Related Posts

0 Response to "امریکی انتخابات: ووٹ ڈالنے والوں میں جین زی نمایاں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3