-->
 ٹرمپ مودی ملاقات: دونوں ملک ایک دوسرے کو کیا مراعات دے سکتے ہیں؟

ٹرمپ مودی ملاقات: دونوں ملک ایک دوسرے کو کیا مراعات دے سکتے ہیں؟

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے دور اقتدار میں امریکہ اول کی پالیسی پر پیرا عمل ہوتے ہوئے تجارت کو امریکہ کے بین الاقوامی تعلقات میں مرکزی حیثیت دی ہے جبکہ بھارت کے وزیر اعظم نر یندر مودی  کی حکومت نے عندیہ دیا ہے کہ نئی دہلی درآمدات پر ٹیرف کے معاملے پر امریکی خدشات کو کسی حد تک کم کرنے کو تیار ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/BjXRcu0

0 Response to " ٹرمپ مودی ملاقات: دونوں ملک ایک دوسرے کو کیا مراعات دے سکتے ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3