-->
پوٹن کا یوکرین سے جنگ بندی کی امریکی تجویزسے اتفاق

پوٹن کا یوکرین سے جنگ بندی کی امریکی تجویزسے اتفاق

کریملن میں پوٹن نے نامہ نگاروں سے کہا کہ ، ’ ہم تنازعوں کے خاتمے کی تجاویز سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ خیال بذات خود صحیح ہے اور ہم اس کی حمایت کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا،’ لیکن ہم اس حقیقت کے ساتھ آگے بڑھیں گے کہ یہ جنگ بندی پائیدار امن پر منتج ہو اور اس بحران کی اصل وجہ کا خاتمہ کر سکے ‘۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6xgfQV0

Related Posts

0 Response to "پوٹن کا یوکرین سے جنگ بندی کی امریکی تجویزسے اتفاق"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3