بحرانوں کے باوجود پاکستانی انتخابات پر بدستور شخصیات کا غلبہ
امریکہ کےلیے پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے، جو اس وقت واشنگٹن کے ہڈسن انسٹی ٹیوٹ میں ایک اسکالر ہیں، کہا، "اس انتخابی دور میں مسائل پر بہت کم بحث ہوئی ہے۔" "یہ ایک ایسی مہم رہی ہے جس میں شخصیات چھائی رہی ہیں۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hrbtNmf
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hrbtNmf
0 Response to " بحرانوں کے باوجود پاکستانی انتخابات پر بدستور شخصیات کا غلبہ"
Post a Comment