-->
ایران اپنے جوہری پروگرام پر بین الاقوامی خدشات نظر انداز کر رہا ہے: امریکہ

ایران اپنے جوہری پروگرام پر بین الاقوامی خدشات نظر انداز کر رہا ہے: امریکہ

امریکہ نے کہا ہے کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنا جاری رکھے گا۔ امریکہ کا بیان ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب ایران نے ایران کے جوہری پروگرام پر نئے مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/OXGR8ck

Related Posts

0 Response to "ایران اپنے جوہری پروگرام پر بین الاقوامی خدشات نظر انداز کر رہا ہے: امریکہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3