
امریکہ پھر ڈبلیو ایچ او میں شامل، ماحولیاتی تحفظ کے معاہدے میں بھی واپسی
جو بائیڈن نے صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد 17 ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کیے ہیں جن میں بعض مسلم اور افریقی ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی کا خاتمہ، عالمی ادارۂ صحت سے امریکہ کی علیحدگی کا عمل روکنے اور ماحولیات کے 2015 کے پیرس معاہدے میں دوبارہ شمولیت شامل ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3sMLUV8
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3sMLUV8
0 Response to "امریکہ پھر ڈبلیو ایچ او میں شامل، ماحولیاتی تحفظ کے معاہدے میں بھی واپسی"
Post a Comment