-->
'بائیڈن دردِ دل رکھتے ہیں، مسئلہ کشمیر حل کریں گے'

'بائیڈن دردِ دل رکھتے ہیں، مسئلہ کشمیر حل کریں گے'

کشمیر کے معاملے پر پاکستان ہمیشہ امریکہ سے مؤثر کردار کی توقع کرتا آیا ہے۔ مگر واشنگٹن ڈی سی نئی دہلی کو کشمیر سے متعلق پالیسیوں میں تبدیلی لانے پر آمادہ نہیں کر سکا۔ اب امریکہ کی نئی حکومت اور صدر جو بائیڈن سے کشمیریوں کو کیا امیدیں ہیں؟ دیکھیے زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YlAxWi

Related Posts

0 Response to "'بائیڈن دردِ دل رکھتے ہیں، مسئلہ کشمیر حل کریں گے'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3