-->
امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی

امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی فروری کے دوسرے ہفتے سے امریکی سینیٹ میں شروع ہونے جا رہی ہے۔ یہ امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہو گا کہ کسی سابق صدر کے خلاف ایوان میں مواخذے کی کارروائی ہو۔ ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کی کیا حکمتِ عملی ہے؟ جانیے ندیم یعقوب سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3t1hn6f

Related Posts

0 Response to "امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3