-->
بائیڈن انتظامیہ میں کئی بھارتی نژاد، کیا نئی دہلی کو کچھ فائدہ ہو گا؟

بائیڈن انتظامیہ میں کئی بھارتی نژاد، کیا نئی دہلی کو کچھ فائدہ ہو گا؟

امریکہ کی نئی حکومت اور جو بائیڈن کی انتظامیہ میں نائب صدر کاملا ہیرس سمیت کئی بھارتی نژاد امریکی شامل ہیں۔ بھارت کو اس کا کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟ نئی دہلی اور واشنگٹن کے تعلقات کا مستقبل کیسا ہو گا؟ جانتے ہیں نئى دہلی میں جواہر لال یونیورسٹی سے منسلک پروفیسر ڈاکٹر ہیپی مون جیکب سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3pnvhNV

Related Posts

0 Response to "بائیڈن انتظامیہ میں کئی بھارتی نژاد، کیا نئی دہلی کو کچھ فائدہ ہو گا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3