
امریکہ: سینیٹ سے انٹنی بلنکن کی وزیرِ خارجہ کے طور پر نامزدگی کی توثیق
سینیٹ نے امریکہ کے اعلیٰ ترین سفارتی عہدے پر تقرر کی منظوری ایک ایسے وقت میں دی ہے جب بائیڈن انتظامیہ کے لیے سابقہ حکومت کی تنہائی پر مبنی پالیسیوں کے خاتمے کے لیے انٹونی بلنکن کو راہ ہموار کرنی ہوگی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YiRNLY
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YiRNLY
0 Response to "امریکہ: سینیٹ سے انٹنی بلنکن کی وزیرِ خارجہ کے طور پر نامزدگی کی توثیق"
Post a Comment