
وائٹ ہاؤس کے نئے مکین کا استقبال
امریکہ کے 46 ویں صدر جو بائیڈن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ بدھ کو کیپٹل کمپلیکس میں حلف برداری کی تقریب کرونا وائرس کے باعث محدود رکھی گئی جس میں کانگریس ارکان کے علاوہ سابق صدور اور دیگر شخصیات سے شرکت کی۔ تقریب میں فن کاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور بعدازاں آتش بازی بھی کی گئی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MbjjrO
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MbjjrO
0 Response to "وائٹ ہاؤس کے نئے مکین کا استقبال"
Post a Comment