
بائیڈن نے صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں، پہلے روز 17 ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط
اوول آفس میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بائیڈن کا کہنا تھا کہ "ہم موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ اس انداز میں کریں گے جو پہلے کبھی نہیں کیا گیا اور نسلی مساوات کو بھی فروغ دیں گے۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3iz8Bro
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3iz8Bro
0 Response to "بائیڈن نے صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں، پہلے روز 17 ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط"
Post a Comment