
سینکڑوں تارکین وطن کا نیا قافلہ پیدل ہی امریکی سرحدکی جانب رواں
پیدل چلنے کی ایک اور وجہ یہ بھی ہے کہ حالیہ عرصے میں میکسیکو کے حکام نے تارکین وطن کا بسوں اور ریل کے ذریعے امریکی سرحد تک پہنچنا بہت مشکل بنا دیا ہے۔ میکسیکو میں کسی ویزے یا سفری دستاویزات کے بغیر داخل ہونے والوں کو ملک کے اندر سفر کرنے کے اجازت نامے عموماً نہیں دیے جاتے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/gEGiUsT
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/gEGiUsT
0 Response to "سینکڑوں تارکین وطن کا نیا قافلہ پیدل ہی امریکی سرحدکی جانب رواں"
Post a Comment