
ٹرمپ کے خلاف فوجداری مقدمے کی سماعت آئندہ برس25 مارچ مقرر
سماعت کے دوران ٹرمپ نے عدالت کو صرف یہ بتانے کے لیے بات کی کہ ان کے پاس آٹھ مئی کے عدالتی حکم نامے کی ایک کاپی موجود تھی جس میں انہیں کیس سے متعلق شواہد کسی تیسرے فریق بشمول کسی میڈیا یا سوشل میڈیا پر ظاہر کرنے سے روکا گیا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/q8x4oGV
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/q8x4oGV
0 Response to "ٹرمپ کے خلاف فوجداری مقدمے کی سماعت آئندہ برس25 مارچ مقرر"
Post a Comment