
امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کے عالمی سطح پر کیا اثرات ہوں گے
دنیا کے مرکزی بینکوں میں غیر ملکی زر مبادلہ کے جو ذخائر رکھے جاتے ہیں، ان میں سے عالمی مالیاتی فنڈ کے مطابق 58 فیصد ڈالر میں ہوتے ہیں۔ 20 فیصد یورو میں اور چینی کرنسی یوآن میں 3 فیصد ہوتے ہیں۔ اس لیے ڈیفالٹ کی صورت میں اس حوالے سے عالمی سطح پر لین دین بھی متاثر ہو گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/t4aBgpV
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/t4aBgpV
0 Response to "امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کے عالمی سطح پر کیا اثرات ہوں گے"
Post a Comment