-->
 ڈیفالٹ ہونے کی صورت میں امریکی عوام کو کس صورت حال کا سامنا ہو سکتا ہے

ڈیفالٹ ہونے کی صورت میں امریکی عوام کو کس صورت حال کا سامنا ہو سکتا ہے

اگر امریکی کانگریس اور وائٹ ہاؤس 31  اعشاریہ 4 کھرب ڈالر کی وفاقی قرض کی خود عائد کردہ  قانونی حد کو اٹھانے میں کامیاب نہ ہوئے تو وزیر خزانہ جینٹ یلین کے مطابق ہو سکتا ہے کہ یکم   جون سے محکمہ خزانہ وہ ادائیگیاں کرنے کے قابل نہ رہے،  جو اسے کرنی ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/K0PUXhd

Related Posts

0 Response to " ڈیفالٹ ہونے کی صورت میں امریکی عوام کو کس صورت حال کا سامنا ہو سکتا ہے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3