
نیتن یاہو کی واشنگٹن روانگی، تجزیہ کاروں کی اس دورے میں دلچسپی
اسرائیل حماس جنگ میں اگرچہ امریکہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے لیکن اسرائیلی فوج کے طرز عمل اور فلسطینیوں کی بڑھتی ہوئی مشکلات کے بارے میں امریکہ کے خدشات بڑھ رہے ہیں جس پر وہ اسرائیل کو متنبہ بھی کر چکا ہے۔ اگر امریکہ نئے صدر کے لیے کسی ڈیموکریٹ کا انتخاب کرتے ہیں تو یہ خدشات برقرار رہنے کا امکان ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Rs7QDLU
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Rs7QDLU
0 Response to "نیتن یاہو کی واشنگٹن روانگی، تجزیہ کاروں کی اس دورے میں دلچسپی"
Post a Comment