
سی ایٹل: ذات پات کی بنیاد پر امتیازی سلوک پر پابندی
بھارت کے آئین میں ذات کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی 1950 میں ممانعت کی گئی تھی اور گزشتہ کچھ عشروں کے دوران نچلی ذات پات کے لئے مثبت اقدام اٹھاتے ہوئے بہتری کی کوشش کی گئی ہے۔۔ تاہم دو ہزار برس سے رائج ذات پات کے اس نظام کی بنیاد پر جنوبی ایشیا اور امریکہ میں بھی انسانوں کی درجہ بندی کی جاتی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/eJ5SDwq
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/eJ5SDwq
0 Response to "سی ایٹل: ذات پات کی بنیاد پر امتیازی سلوک پر پابندی"
Post a Comment