-->
بائیڈن: نیتن یاہو خود کو سیاسی طور پر بچانے کے لیے غزہ جنگ کو طول دے رہے ہیں

بائیڈن: نیتن یاہو خود کو سیاسی طور پر بچانے کے لیے غزہ جنگ کو طول دے رہے ہیں

صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کے طرز عمل اور فلسطینیوں کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں پر تنقید کرتے ہوئے، منگل کو شائع ہونے والے انٹرویو میں کہا ہے کہ اس بات پر یقین کرنے کی "ہر وجہ" موجود ہے کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے خود کوسیاسی طور پر بچانے کے لیے تنازعے کو طول دیا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/CFxWvbD

Related Posts

0 Response to "بائیڈن: نیتن یاہو خود کو سیاسی طور پر بچانے کے لیے غزہ جنگ کو طول دے رہے ہیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3