-->
لبنان بندرگاہ کی تباہی کے اثرات سے کیسے باہر آئے گا؟

لبنان بندرگاہ کی تباہی کے اثرات سے کیسے باہر آئے گا؟

لبنان اپنی خوراک کی ضروریات کا بیشتر حصہ بیرون ملک سے حاصل کرتا ہے۔ بندر گاہ کی تباہی کے بعد ملک میں خوراک کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ لبنان میں عوام پہلے ہی معاشی بدحالی کا سامنا کر رہے ہیں، بے روزگاری کی سطح بلند ہے اور ملک کورونا وائرس کی عالمی وبا سے بھی لڑ رہا ہے۔ اس دھماکے سے پہلے لبنان میں روزمرہ زندگی کس قدر مشکل تھی؟ دیکھیے اس رپورٹ میں

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kgWwYd

Related Posts

0 Response to "لبنان بندرگاہ کی تباہی کے اثرات سے کیسے باہر آئے گا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3