
منفرد امریکی روایت:ہائی اسکول گریجویشن تقریبات
یہ صرف امریکہ یا دنیا کے چندہی ملکوں کی روایت ہے کہ طالبعلموں کے لیے ہائی اسکول یا نویں گریڈ سے بارھویں گریڈ تک کی چار سالہ تعلیم مکمل کرنے پر بھی گریجو ایشن کی تقاریب منعقد کی جاتی ہیں جب کہ مڈل اور پرائمری اسکول کی تعلیم مکمل کرنے پر بھی اسکولوں میں گریجو ایشن کی تقریبات منعقد کی جاتی ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/h251mMC
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/h251mMC
0 Response to "منفرد امریکی روایت:ہائی اسکول گریجویشن تقریبات"
Post a Comment