
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت: عدت کیس کی بازگشت امریکی محکمہ خارجہ میں
عمران خان کے خلاف اس وقت ایک اہم کیس عدت میں نکاح کا ہے جس کی سماعت اگرچہ مکمل ہوئی لیکن مدعی کے اعتراض پر جج نے سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سنانے سے انکار کیا اور اب یہ معاملہ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا کو ٹرانسفر کردیا گیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/LJYSG0t
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/LJYSG0t
0 Response to "عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت: عدت کیس کی بازگشت امریکی محکمہ خارجہ میں"
Post a Comment