-->
امریکہ بحیرہ جنوبی چین میں بھارت کے ساتھ مزید تعاون کا خواہاں

امریکہ بحیرہ جنوبی چین میں بھارت کے ساتھ مزید تعاون کا خواہاں

اگرچہ بھارت جنوبی بحیرۂ چین کا دعویدار نہیں ہے، تاہم اس نے حالیہ برسوں میں خطے میں سیکیورٹی پر مبنی تعلقات میں اضافہ کیاہے، جو چین کا مقابلہ کرنے کی کوششوں میں زیادہ بڑا کردار ادا کرنے کے اس کے ارادے کا اشارہ دیتا ہے۔چین خطے کے ممالک کے ساتھ علاقے کی ملکیت کے متعدد تنازعات میں ملوث ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/4nANYEa

Related Posts

0 Response to "امریکہ بحیرہ جنوبی چین میں بھارت کے ساتھ مزید تعاون کا خواہاں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3