
امریکی انتخابات: حریف ممالک کی اثر انداز ہونے کی کوششیں تیز ہونے کی رپورٹس
انٹیلی جینس عہدے دار کے مطابق روس کے لیے کام کرنے والوں نے ایسے نیٹ ورکس تشکیل دیے ہیں جو ووٹرز کو سابق صدر ٹرمپ کی جانب راغب کرنے اور نائب صدر کے چانسز کم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Wtidh1L
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Wtidh1L
0 Response to "امریکی انتخابات: حریف ممالک کی اثر انداز ہونے کی کوششیں تیز ہونے کی رپورٹس"
Post a Comment