
امریکی تعلیمی اداروں میں نسلی بنیاد پرترجیحی داخلہ پالیسی ختم
امریکی صدر جو بائیڈن نے سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر اپنے فوری ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی یونیورسٹیوں میں افرمیٹیو ایکشن کے معنی یہ نہیں کہ جو طلباء معیار پر پورے نہیں اترتے انہیں نسل کی بنیاد پر معیار پر پورا اترنے والے طلبا پر ترجیح دی جارہی ہے۔ امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ حرفِ آخر نہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/a3MZdiS
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/a3MZdiS
0 Response to "امریکی تعلیمی اداروں میں نسلی بنیاد پرترجیحی داخلہ پالیسی ختم"
Post a Comment