
بائیڈینومکس:صدر بائیڈن کی پالیسیوں کے لئے نئی اصطلاح
صدر جو بائیڈن کی 2024 کی دوبارہ انتخابی مہم سے قبل وہائٹ ہاؤس "بائی ڈینو مکس" (Bidenomics) کی اصطلاح کو فروغ دے رہا ہے تاکہ یہ ثابت کیا جا سکے کہ صدر کی پالیسیاں معیشت میں بہتری لانے، افراط زر کو قابو میں رکھنے اور بے روزگاری کم کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mzgo35v
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mzgo35v
0 Response to "بائیڈینومکس:صدر بائیڈن کی پالیسیوں کے لئے نئی اصطلاح"
Post a Comment