
پاکستانی شہری پر نیویارک میں یہودیوں کے قتلِ عام کی منصوبہ بندی کا الزام
ملزم شاہ زیب جدون کو رواں ہفتے کینیڈا کے صوبے کیوبک سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم بروکلین میں یہودیوں کے ایک سینٹر پر خود کار اور نیم خود کار ہتھیاروں کے ذریعے قتل عام کا منصوبہ بنا رہا تھا، امریکی محکمۂ انصاف
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SzxkE7L
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SzxkE7L
0 Response to "پاکستانی شہری پر نیویارک میں یہودیوں کے قتلِ عام کی منصوبہ بندی کا الزام"
Post a Comment