-->
امریکی انتخابات: ہیرس ٹرمپ انتخابی مہم اور اسلحہ کے حقوق و قوانین

امریکی انتخابات: ہیرس ٹرمپ انتخابی مہم اور اسلحہ کے حقوق و قوانین

امریکی ریاست جارجیا کے ایک ہائی اسکول میں بدھ کو فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں چار ہلاکتیں ہوئی۔ صحت کے ماہرین کے مطابق امریکہ میں آتشیں اسلحے سے ہلاکتوں کی تعداد کسی بھی بڑے ملک کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ نائب صدر کاملا ہیرس گن وائلنس کے معاملے پر سخت ضابطے چاہتی ہیں جب کہ ان کے مدِ مقابل سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ بندوقوں پر پابندی ختم کرنے کا وعدہ کر چکے ہیں۔ مزید تفصیلات ویرونیکا بالدیرس اگلیسئس کی رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6FvzSus

Related Posts

0 Response to "امریکی انتخابات: ہیرس ٹرمپ انتخابی مہم اور اسلحہ کے حقوق و قوانین"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3