-->
بل گیٹس کی چین کےصدرشی  سے ملاقات جمعہ کو  متوقع

بل گیٹس کی چین کےصدرشی سے ملاقات جمعہ کو متوقع

گیٹس نے بدھ کو ٹوئٹ کیا کہ وہ 2019 کے بعد پہلی بار بیجنگ پہنچے ہیں اور وہ ان شراکت داروں سے ملاقات کریں گے جو بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے ساتھ عالمی صحت اور ترقی کے چیلنجز پر کام کر رہے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/kGp9lf5

Related Posts

0 Response to "بل گیٹس کی چین کےصدرشی سے ملاقات جمعہ کو متوقع"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3