-->
ایران کے ساتھ کوئی نیا جوہری معاہدہ زیر غور نہیں ہے   : بلنکن

ایران کے ساتھ کوئی نیا جوہری معاہدہ زیر غور نہیں ہے : بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہےکہ اس وقت ایران کے ساتھ کوئی نیا جوہری معاہدہ زیر غور نہیں ہے کو۔نسل آن فارن ریلیشنز میں بدھ کے روز بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا’’ اگر چہ ہم سفارتی راستے تلاش کرنے کے لیے تیار ہیں تاہم ابھی کوئی معاہدہ نہیں ہو رہا۔ ہم ان کے عملی اقدامات کا جائزہ لیں گے۔‘‘

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/LejZUbi

Related Posts

0 Response to "ایران کے ساتھ کوئی نیا جوہری معاہدہ زیر غور نہیں ہے : بلنکن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3