-->
کینیڈا کے جنگلات کی آگ کا دھواں امریکہ کے وسیع علاقوں تک پھیل گیا ریڈ الرٹ جاری

کینیڈا کے جنگلات کی آگ کا دھواں امریکہ کے وسیع علاقوں تک پھیل گیا ریڈ الرٹ جاری

کینیڈا کے جنگلات میں آگ کی شروعات اپریل کے آخر میں ہوئی تھی۔ خشک اور گرم موسم اور تیز ہواؤں سے اس کا دائرہ مسلسل پھیل رہا ہے۔ اب تک تقریباً 30 ہزار مربع میل علاقے میں پھیلے ہوئے جنگلات آگ کی لپیٹ میں آ چکے ہیں اور ان کا دھواں اور جلے ہوئے باریک ذرات کینیڈا اور امریکہ میں پھیل رہے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/orVAeGX

Related Posts

0 Response to "کینیڈا کے جنگلات کی آگ کا دھواں امریکہ کے وسیع علاقوں تک پھیل گیا ریڈ الرٹ جاری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3