
امریکہ: تین لاکھ سے زیادہ تارکین وطن کی عارضی رہائیش میں اضافے کا فیصلہ
بائیڈن حکومت نے ٹیکساس کی سرحدی کراسنگ سے پناہ کے متلاشیوں کو امریکہ میں داخلے کے لئے مو بائل ایپ اپائنٹمنٹ کا سلسلہ روک دیا ہے۔ سرحدی کراسنگ، میکسیکو کے ایک خطرناک شہر سے جڑی ہوئی ہے،جہاں پناہ کے ان متلاشیوں کو بھتہ وصول کرنے کے لئے ہدف بنایا جاتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/CwV8lpP
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/CwV8lpP
0 Response to "امریکہ: تین لاکھ سے زیادہ تارکین وطن کی عارضی رہائیش میں اضافے کا فیصلہ"
Post a Comment