
بائیڈن نے 2024 کے لیے امریکہ کا 6.8 ٹریلین ڈالر کا بجٹ پیش کر دیا
صدر بائیڈن نے امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈلفیہ کے یونین ہال میں بجٹ کا اعلان کرتے ہوئے ایوان کے سپیکر کیون میکارتھی پر زور دیا کہ وہ بھی اپنا منصوبہ پیش کریں تاکہ دونوں کا موازنہ کر کے وہ نکات طے کیے جائیں جن پر اتفاقِ رائے ہو۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Aup4TfB
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Aup4TfB
0 Response to "بائیڈن نے 2024 کے لیے امریکہ کا 6.8 ٹریلین ڈالر کا بجٹ پیش کر دیا"
Post a Comment