
اس سال آسکرز کی تقریب میں کیا ہو گا؟
امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں اتوار کو ہالی وڈ کے سب معتبر ایوارڈز 'آسکرز' کی رنگا رنگ تقریب ہونے جا رہی ہے۔ اس تقریب میں فلم سازی کے مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی دکھانے والوں کو اعزازات سے نوازا جائے گا۔ رواں برس آسکرز کی تقریب میں کیا ہونے والا ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/irtxb7h
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/irtxb7h
0 Response to "اس سال آسکرز کی تقریب میں کیا ہو گا؟"
Post a Comment