
جمال خشوگی قتل: شہزادہ محمد بن سلمان کے خلاف امریکہ میں مقدمہ دائر
ترکی میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں قتل ہونے والی صحافی جمال خشوگی کی منگیتر اور ایک انسانی حقوق کی تنظیم نے امریکہ کی عدالت میں شہزادہ محمد بن سلمان کے خلاف قتل کی منصوبہ بندی کرنے کا مقدمہ دائر کیا ہے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FR1TOC
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FR1TOC
0 Response to "جمال خشوگی قتل: شہزادہ محمد بن سلمان کے خلاف امریکہ میں مقدمہ دائر"
Post a Comment