
امریکی عدالت سے روسی کمپنی کے بوئنگ طیارے کی ضبطگی کے وارنٹ جاری
بروکلین میں امریکی اٹارنی بریون پیس نے کہا، آج جاری کیا جانے والا یہ حکم یہ ظاہر کرتا ہے کہ روسی کمپنیوں کو ان پابندیوں سے بچنے کی ایک قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے جو امریکہ نے روس پر یوکرین کےعوام کے خلاف بلا جواز جنگ کے ردعمل میں عائد کی ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/T0OilKx
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/T0OilKx
0 Response to "امریکی عدالت سے روسی کمپنی کے بوئنگ طیارے کی ضبطگی کے وارنٹ جاری"
Post a Comment