
جلال آباد: پاکستان قونصل خانے کے قریب بھگدڑ، 15 افراد ہلاک
حکام کے مطابق شہریوں کی بڑی تعداد ویزہ کے حصول کے لیے اپنی باری کا انتظار کر رہے تھے۔ مجمع قابو سے باہر ہونے کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔ پاکستان کے کابل میں سفارت خانے کی جانب سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3m7abBf
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3m7abBf
0 Response to "جلال آباد: پاکستان قونصل خانے کے قریب بھگدڑ، 15 افراد ہلاک"
Post a Comment