-->
بھارت نے زیرِ حراست چینی فوجی کو واپس لوٹا دیا

بھارت نے زیرِ حراست چینی فوجی کو واپس لوٹا دیا

بھارت نے وانگ یا لونگ نامی فوجی کو بدھ کی علی الصباح چین کے حکام کے حوالے کیا ہے۔ فوجی کی واپسی کا عمل ایسے موقع پر انجام پایا ہے جب دونوں ملکوں کے درمیان لداخ کی متنازع سرحد پر کشیدگی برقرار ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35mIEVX

Related Posts

0 Response to "بھارت نے زیرِ حراست چینی فوجی کو واپس لوٹا دیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3