
سب کی شمولیت پر مبنی نئی حکومت کی تشکیل پر مذاکرات کیے جائیں، سلامتی کونسل
رکن ملکوں نے افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اعانت کی فراہمی کے کام کو ٹھوس بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے تمام امدادی اداروں کو سہولت فراہم کی جائے کہ وہ ضرورت مندوں کے لیے بلاروک ٹوک امدادی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37PzeUw
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37PzeUw
0 Response to "سب کی شمولیت پر مبنی نئی حکومت کی تشکیل پر مذاکرات کیے جائیں، سلامتی کونسل"
Post a Comment