
امریکہ: 1700 سے زائد رینگنے والے جانور اسمگل کرنے والا شخص گرفتار
امریکہ میں جنوبی کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص پر الزام ہے کہ اس نے 2016 سے اب تک 1700 سے رینگنے والے جانور اسمگل کیے جن میں مگر مچھ کے بچے اور میکسیکن چھپکلیاں بھی شامل تھیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/situj3x
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/situj3x
0 Response to "امریکہ: 1700 سے زائد رینگنے والے جانور اسمگل کرنے والا شخص گرفتار"
Post a Comment