
امریکہ: جنگل میں ٹارزن کی طرح زندگی گزارنے کی تربیت
امریکہ میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنہیں 'سروائیولسٹ' کہا جاتا ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو موجودہ دور کی جدید آسائشوں کو چھوڑ کر جنگلوں میں قدیم زمانے کی طرزِ زندگی گزارنے کی تربیت لیتے ہیں۔ یہ لوگ کیا کچھ کرتے ہیں؟ جانتے ہیں عبدالعزیز خان کی اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ub7O5HW
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ub7O5HW
0 Response to "امریکہ: جنگل میں ٹارزن کی طرح زندگی گزارنے کی تربیت"
Post a Comment