-->
'روسی صدر پوٹن کو اقتدار سے ہٹانا بائیٖڈن انتظامیہ کی حکمت عملی نہیں'

'روسی صدر پوٹن کو اقتدار سے ہٹانا بائیٖڈن انتظامیہ کی حکمت عملی نہیں'

امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن کا کہنا ہے کہ صدر پوٹن کو اقتدار سے ہٹانا بائیڈن انتظامیہ کی حکمت عملی نہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے یہ بیان صدر بائیڈن کی وارسا میں اس تقریر کے ایک روز بعد دیا جس میں انہوں نے صدر پوٹن کے بارے میں کہا تھا کہ وہ اقتدارمیں نہیں رہ سکتے۔ مزید جانتے ہیں ارم عباسی سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/dlm92KV

Related Posts

0 Response to "'روسی صدر پوٹن کو اقتدار سے ہٹانا بائیٖڈن انتظامیہ کی حکمت عملی نہیں'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3