
'افغانستان کی صورت حال امریکی انٹیلیجنس کی بڑی ناکامی ہے'
طالبان کی تیزی سے کابل آمد اور امریکی سفارتی عملے کا ہنگامی طور پر انخلا اور ائر پورٹ پر افراتفری جیسے مناظر کی واشنگٹن میں توقع نہیں کی جا رہی تھی۔ ان حالات کے اسباب اور ان سے امریکہ کی ساکھ کیسے متاثر ہوئی؟ جانتے ہیں امریکی محکمہ دفاع کے سابق ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری ڈیویڈ سیڈنی کے اس تجزیے میں ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3iQP3k0
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3iQP3k0
0 Response to "'افغانستان کی صورت حال امریکی انٹیلیجنس کی بڑی ناکامی ہے'"
Post a Comment