
' دنیا سماعت سے محروم برادری کو قبول کر رہی ہے'
آسکرز 2022 کے لیے فلم 'کوڈا' اور'آڈیبل' نے متعدد نامزدگیاں حاصل کی تھیں تاہم فلم 'کوڈا' بہترین فلم قرار پائی۔ دونوں فلموں کے ذریعے قوتِ سماعت سے محروم افراد کی زندگیوں کو دنیا تک پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ فلمیں قوتِ سماعت سے محروم افراد کے لیے کیا اہمیت رکھتی ہیں؟ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hoSuQ9f
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hoSuQ9f
0 Response to "' دنیا سماعت سے محروم برادری کو قبول کر رہی ہے'"
Post a Comment