
انتخابات 2020: صدر کی بیماری سے غیر یقینی میں اضافہ
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ملکی سیاست نے ایک نیا رُخ اختیار کیا ہے۔ اگر امریکہ کے صدر بیماری کے سبب حکومتی اُمور نہ چلا پائیں تو حکومتی ذمہ داریاں کون سنبھالے گا اور ایسے میں انتخابات کا کیا مستقبل ہو گا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30UJIPt
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30UJIPt
0 Response to "انتخابات 2020: صدر کی بیماری سے غیر یقینی میں اضافہ"
Post a Comment