-->
صدر ٹرمپ اسپتال میں 72 گھنٹے زیرِ علاج رہنے کے بعد وائٹ ہاؤس منتقل

صدر ٹرمپ اسپتال میں 72 گھنٹے زیرِ علاج رہنے کے بعد وائٹ ہاؤس منتقل

صدر ٹرمپ میں جمعے کو کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد اُنہیں والٹر ریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سینٹر منتقل کیا گیا تھا۔ وائٹ ہاؤس پہنچنے پر صدر ٹرمپ نے ماسک اتار دیا اور میڈیا کے کیمروں کو دیکھ کر اپنے دونوں انگوٹھے فضا میں بلند کیے اور کہا کہ وہ خیریت سے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jEpy3w

Related Posts

0 Response to "صدر ٹرمپ اسپتال میں 72 گھنٹے زیرِ علاج رہنے کے بعد وائٹ ہاؤس منتقل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3