-->
ٹرمپ کا کرونا ویکسین کی تیاری کے وعدے سے صدارتی مہم کا آغاز

ٹرمپ کا کرونا ویکسین کی تیاری کے وعدے سے صدارتی مہم کا آغاز

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ پرامید ہیں کہ رواں برس کے اختتام تک کرونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین تیار کر لی جائے گی۔ امریکی عوام موسم گرما میں ساحل پر جا سکیں گے اور ستمبر سے اسکولوں کو دوبارہ کھول دیا جائے گا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Ytwl8k

0 Response to "ٹرمپ کا کرونا ویکسین کی تیاری کے وعدے سے صدارتی مہم کا آغاز"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3